مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تراویح پڑھانے والے حافظ صاحب کے لیے سوٹ اور مٹھائی کا ڈبہ لینا جائز ہے؟
اگر دینے والے خوش دلی سے دیں اور پہلے سے بطور اجرت طے نہ ہو تو جائز ہے ۔سوٹ اور مٹھائی میں عام طور سے ایسے ہی ہوتا ہے ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved