- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 24-109
- تاریخ: جولائی 19, 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات, مالی معاملات, وراثت و میراث و وصیت
استفتاء
محترم میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ۔ والدہ حیات ہیں۔ ہم تین بھائی ہیں اور ایک بہن ہے۔ والد صاحب کا ایک گھر ہے جو کہ فروخت کر دیا ہے جسکی مالیت ایک کروڑ نوے لاکھ (1,90,00,000) روپے ہے۔ ہر کسی کا کتنا حصہ بنا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں ترکہ کی تقسیم اس طرح ہو گی کہ تمام ترکہ کو آٹھ (8)حصوں میں تقسیم کیا جائے گا جن میں سے ایک (1)حصہ یعنی 23،75،000 روپے بیوی کے ہوں گے۔ ہر ایک بیٹے کے دو (2) حصے یعنی 47,50,000 روپے اور بیٹی کا (1) حصہ یعنی23,75,000روپے ہوں گے۔تقسیم کی صورت درج ذیل ہے:
8
بیوی 3بیٹے 1 بیٹی
1/8 عصبہ
7
1 1+2+2+2
23،75،000 47,50,000 فی کس + 23،75،000
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved