- فتوی نمبر: 5-305
- تاریخ: 03 فروری 2013
- عنوانات: حظر و اباحت > موسیقی و گانا بجانا
استفتاء
کیا گیمنگ ڈیلومنٹ صحیح ہے؟ ویب سائٹ ڈیلومنٹ کرتے ہوئے بعض دفعہ تصویر یا پھر بعض دفعہ میوزک لگانا پڑ جاتا ہے جو کلائنٹ کی طرف سے Requirement ہوتی ہے۔ تصویر میں بعض دفعہ مستورات کی تصویر ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ویب سائٹ بناتے ہوئے اس پر جاندار کی تصویریں یا میوزک لگانا، خواہ کلائنٹ کی طرف سے مہیا کیا گیا ہو یا از خود لگایا جائے دونوں صورتوں میں جائز نہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved