• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تصویر کاپاس ہونا ،بنانااوردیکھناکیساہے؟

استفتاء

تصویر کا انسان کے پاس ہونا و بنانا و دیکھنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جاندار کی تصویر بنانا جائز نہیں ،البتہ دیکھنا یاپاس رکھنا بعض صورتوں میں جائز ہے، بعض میں جائز نہیں،لہذاآپ کو تصویر رکھنے کی یا دیکھنے کی کوئی خاص صورت حال درپیش ہو تو اس کی تفصیل لکھ کر بھیجیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved