- فتوی نمبر: 13-287
- تاریخ: 11 مارچ 2019
- عنوانات: حظر و اباحت > تصاویر
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک دوست ریڈیمیڈ خصوصا دولہا کے کپڑوں کا کاروبار کرتے ہیں ۔کپڑے پہنے شخص کی تصویر لگائیں تو کپڑوں کا پہناوا سازرنگ ،میچنگ وغیرہ یہ سب چیزیں ٹھیک سے معلوم ہوتی ہیں ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالاتصویر میں سے کس کس چیز کو مٹادیا جائے کہ وہ حرام تصویر کے درجہ سے نکل جائے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
چہرے کے نقوش مٹادیں تو یہ حرام تصویر سے نکل جائے گی۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved