• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تصویر والی قمیض پہننے کاحکم

استفتاء

کسی نے قمیض سلی ہوئی ہدیہ کی ہے اور اس کے اوپر چڑیا کی تصویر ہے، تو کیا اس تصویر کے اوپر کچھ لگا کر اس کو پہنا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ کیونکہ دینے والے نے کہا کہ پہن کر مجھے دکھاؤ بھی۔ برائے مہربانی جواب ارسال فرما دیں ۔

تصویر کا سائز ساڑھے چار انچ لمبی اور دو انچ چوڑی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس تصویر کے چہرے پر کچھ لگا کر اس قمیض کو پہن سکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved