• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تصویر والی شرٹ میں نماز

استفتاء

اس شرٹ میں نمازہو جائے گی؟تصویر آپ دیکھیں واضح ہے یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سر سری نظر میں تو یہ تصویر نہیں لگتی تاہم ذرا غور سے دیکھیں تو یہ تصویر ہی معلوم ہوتی ہے ۔لہذا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved