• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیادوران طواف وسعی قضائے حاجت کے لیے جاسکتے ہیں؟

استفتاء

طواف کرتے یا سعی کرتے وقت واش روم(بیت الخلاء)  جانا پڑ جائے تو جاسکتے ہیں؟ اگر جاسکتے ہیں تو طواف یا سعی کے چکر دوبارہ سے شروع کریں گے یا جہاں سے چھوٹے   تھے وہیں  سے شروع کریں گے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جا سکتے ہیں اور وہیں سے طواف اور سعی کریں گے جہاں سے طواف اور سعی  چھوٹے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved