مزید فتاوی
طواف کے دوران کوشش کی جاتی ہے لیکن رش بہت ہوتا ہے تو کوئی مرد ساتھ لگ جائے تو کیا ثواب میں کمی ہوتی ہے؟
کوشش کے باوجود اگر کسی مرد کے ساتھ جسم لگ جائے تو اس کی وجہ سے ثواب میں کمی نہیں ہوگی۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved