• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تعویذ کاحکم

استفتاء

تعویذ کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں کہ جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تعویذ کا مقصد جائز ہو اوراس میں صرف اللہ کا نام یا اللہ کا کلام لکھا ہو اور دینے والا بھی سنت کے مطابق زندگی گزارنے والا ہو تو جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved