• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تین ماہ کا حمل ضائع ہونے کےبعد آنے والا خون حیض ہوگا یا نفاس؟

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک عورت کا تین ماہ کا حمل ضائع ہو گیا اب اس کی بلیڈنگ حیض شمار ہو گی یا نفاس ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر اس حمل کے اعضاء بن چکے تھے تو آنے والا خون نفاس شمار ہو گا ورنہ حیض بشرطیکہ تین دن یااس سے زیادہ آئے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved