• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تین طلاق

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اپنی بیوی  کو یوں کہتا ہے ’’گشتی میں تجھے طلاق دیتا ہوں ‘‘تین بار یہ الفاظ دہراتا ہے ۔

کیا اس صورت میں طلاق ہوگئی یا نہیں؟اگر ہوئی تو کون سی طلاق شمار ہو گی ؟اورمذکورہ صورت میں رجوع کا کیا طریقہ ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تینوں طلاقیں واقع ہوگئی ہیں جن کی وجہ سے سابقہ نکاح ختم ہوگیا ہے اوربیوی شوہر پر حرام ہوگئی ہے لہذا اب نہ صلح ہوسکتی ہے اورنہ رجوع کی گنجائش ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved