- فتوی نمبر: 18-35
- تاریخ: 21 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > علاج و معالجہ
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم مفتی صاحب! گزارش ہے کے میری پہلے سے دو بیٹیاں ہیں ۔اب میں بیٹا چاہتا ہوں تو کیا میرے لیے یہ جائز ہے کہ بیٹے کے حصول کے لیے ’’ٹیسٹ ٹیوب بے بی‘‘ کا طریقہ اختیار کر لوں؟ جبکہ میری پہلی اولاد قدرتی طریقے سے ہوئی ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت کی گنجائش ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved