- فتوی نمبر: 4-15
- تاریخ: 10 اپریل 2011
- عنوانات: مالی معاملات > خرید و فروخت
استفتاء
***نے***کو ایک کھاد کی بوری ادھار میں 1300 روپے میں دی، بازار میں ایک بوری نقد 1000 روپے میں ہے۔*** یہ بوری لے کر سامنے والے دکاندار کو 900 روپے میں بیچ رہا ہے۔ اس لیے کہ اس کو نقد پیسوں کی ضرورت تو** کہتا ہے کہ یہی کھاد کی بوری اس سے 950 روپے کی میں ہی لوں حالانکہ یہ ہی آدمی دوسرے کو بیچ رہا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ ** کہتا ہے کہ یہ جائز ہے ایسے ہی یہ مولویوں کی باتیں ہیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بیع کی مذکورہ صورت جائز نہیں۔
لم يجز شراء البائع ما باع بأقل مما باع قبل نقد الثمن. (بحر: 6/ 136 )۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved