• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تلاوت کے وقت ہاتھ باندھنا

استفتاء

تلاوت کے وقت ہاتھ باندھنا از روئے شریعت کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر کھڑے ہو کر تلاوت کی تو ہاتھ باندھنا جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved