• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ٹشو سے پاکی حاصل کرنا

  • فتوی نمبر: 11-171
  • تاریخ: 03 مارچ 2018

استفتاء

مفتی صاحب کیا ٹشو سے پاکی حاصل ہوجاتی ہے ؟

اور کیا اس سے  آدمی وضو کرکے نماز پڑھ سکتا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ٹشو سے پاکی حاصل ہو سکتی ہے او رٹشو سے استنجاء کرنے کے بعد وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved