- فتوی نمبر: 4-108
- تاریخ: 20 اگست 2011
استفتاء
1۔ مفتی عبد اللہ صاحب سے زبانی مشاورت کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ٹی ٹی ( Telegraphic Transfer )عقد فاسد ہے۔ کیونکہ اس میں بیک وقت ( مثلاً ) ڈالر کی خرید اور اس کی مطلوبہ جگہ پر پہنچانے کی خدمات کا اجارہ ہے ۔لہذا یہ معاملہ صفقتہ فی صفقتہ کی خرابی کا حامل ہے۔
بعض قدیم فقہی تحریرات میں مطالعہ کے دوران دیکھا کہ بعض حضرات نے عرف و تعامل کی وجہ سے اس طرح کے معاملے کو جائز قرار دیا ۔ کیا موجودہ حالات میں جب کہ یہ کثیر الوقوع ہے توعرف کی وجہ سے جائز قرار دیا جاسکتا ہے۔ (اس مسئلہ میں بعض معاصر فتاویٰ منسلک ہیں )۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عرف کی وجہ سے جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved