- فتوی نمبر: 11-169
- تاریخ: 07 مارچ 2018
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
ترکہ کب تقسیم کیا جائے اور بلاوجہ تاخیر کرنا شرعا کیسا ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ترکہ ورثاء کا حق ہے لہذا اگر ورثاء اپنی خوشی سے فورا تقسیم نہ کریں تو انہیں اختیا ر ہے اور اگر کل ورثاء یا بعض ورثاء تقسیم کا مطالبہ کریں تو تقسیم کرنا یا کم از کم مطالبہ کرنے والے وارث کا حصہ دینا ضروری ہے ایسی صورت میں بلاوجہ تاخیر کرناجائز نہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved