• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ادھار کی صورت میں مبیع (فروخت کی ہوئی چیزکو)مہنگا کرکے فروخت کرنا کیساہے؟

استفتاء

ادھار بیچنا مہنگا کرکے کیسا ہے؟رہنمائی فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ادھار پر مارکیٹ سے مہنگا کرکے بیچناجائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved