مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
2۔قربانی کرنی ہے مگر تنخواہ عید کےبعد ملے گی۔اگر کسی سے پیسے لے کر قربانی کرلوں اورتنخواہ آنے پراس پیسے کو واپس کردوں تو کیا اس طرح کرنا صحیح ہے؟
2۔کسی سے ادھار لے کرقربانی کرسکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved