مزید فتاوی
ادھار مال لے کر بیچنا افضل ہے یا نقد؟
نقد افضل ہے، کسی کا پیسہ بلا وجہ اپنے سر لینا مناسب نہیں ہے۔ اگر نقدی نہ ہونے کی وجہ سے نقد نہیں لے سکتا تو ادھار میں کچھ حرج نہیں ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved