مزید فتاوی
مولانا صاحب ! ایک مسئلہ پوچھنا تھاکہ اگر کوئی شخص دوسرے آدمی کو بھیڑ، بکری،گائے،بھینس5 سال کے لیے دے دےکہ پانچ سال کے بعد ان کو آدھا آدھا تقسیم کریں گے ۔کیا اس طرح جائز ہے؟ اگر نہیں تو اس کی جائز صورت بتا دیں ۔ جزاک اللہ
مذکورہ صورت کی گنجائش ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved