- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 7-321
- تاریخ: جولائی 16, 2024
- عنوانات: حلال و حرام, طب، علاج و معالجہ
استفتاء
ہمارے بھائی*** کی اہلیہ کے ہاں اولاد کی امید پیدا ہوئی تھی، ماہانہ اور جس طرح کی ترتیب ڈاکٹرز نے بتائی تھی چیک کرواتے رہے، لیکن اب ڈاکٹرز یہ کہہ رہے ہیں کہ بچے کی تکمیل نہیں ہو رہی، اس کے سر کی ہڈی نہیں بنی ہوئی اور پیٹ کے اوپر جلد بھی نہیں بنی ہوئی، اگر یہ بچہ مزید والدہ کے پیٹ میں رہا تو والدہ کی جان کو خطرہ ہے، اس لیے اس کو جلد از جلد فارغ کر دیا جائے، تاکہ والدہ کی جان بچائی جا سکے، جبکہ بچے کی والدہ کے پیٹ میں چاہ ماہ کا عرصہ گذر چکا ہے۔ علمائے کرام قراآن و سنت کی روشنی میں اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں جب بچے کی عمر چھ ماہ ہو جائے، اس وقت ڈلیوری کرا دی جائے۔ اس سے پہلے صحیح نہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved