• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ویڈیو کال کا حکم

استفتاء

ویڈیو کال جائز ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ویڈیو کال جائز ہے بشرطیکہ براہ راست ہو ،اسے محفوظ نہ کیا جائے ۔کیونکہ محفوظ کرنے سے تصویر شمارہوگی ۔نیز ویڈیو کال پر بھی اسی کو دیکھنا جائز ہے جسے دیکھنا عام حالات میں جائز ہے غیر محرم خاتون کو دیکھنا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved