• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ولیمہ کے موقع پردولہے کوپیسے دینا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ولیمہ کے موقع پر دولہے کو پیسوں کا لفافہ دیا جاتا ہے یا کوئی گفٹ واغیرہ دیا جاتا ہے ،اس کا شرعا کیا حکم ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر دینے والوں کا مقصد ہدیہ (گفٹ) دینا ہی ہو یعنی رسم و رواج کے دباؤ کے بغیر محض دلی رضا مندی سے دیا جائے تو اس کا لینا دینا جائز ہے۔ اور اگر دلی رضا مندی نہ ہو محض رسم و رواج کے دباؤ میں دیا جاتا ہو تو اس کا لینا دینا جائز نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved