- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 24-18
- تاریخ: اگست 15, 2024
- عنوانات: مالی معاملات, وراثت کا بیان
استفتاء
خالد(370000)روپے میراث چھوڑ کر فوت ہو گیا جس میں درج ذیل افراد کے شرعی حصے معلوم کرنا ہے۔ورثاء میں خالد کی والدہ،خالد کی بیوی،اس کے چھ بیٹے،اور چار بیٹیاں ہیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل ترکہ(رقم)کے 384حصے کیے جائیں گے ،جن میں سے والدہ کو 64حصے یعنی(61666)رو پے ملیں گے،بیوی کو 48حصےیعنی(46250)روپے ملیں گے،ہر بیٹے کو 34حصے یعنی(32760)روپے ملیں گےاور ہر بیٹی کو 17 حصے یعنی(16380)روپے ملیں گے۔
تقسیم کی صورت درج ذیل ہے:
X16=38424
والدہ | بیوی | 6بیٹے | چار بیٹیاں | |
6/1 | 8/1 | عصبہ | ||
4X16 | 3X16 | 17X16 | ||
64 | 48 | 272 | ||
فی بیٹا 37حصے(32760) | فی بیٹی17حصے(16380) |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved