• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وقت گذاری کے لیے مسجد میں کرسیوں پر بیٹھ کر باتیں کرنا

  • فتوی نمبر: 6-270
  • تاریخ: 12 فروری 2014

استفتاء

وقت گذاری کے لیے بھی کرسی کو مسجد کے لان میں یا دھوپ سیکھنے کے لیے یا گپ شپ لگانے کے لیے کچھ حضرات کرسیوں کا استعمال کرتے ہیں، مسجد کا نہ ادب ہے نہ احترام۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دنیوی باتوں کے لیے تو مسجد میں بیٹھنا درست نہیں چاہے کرسی پر بیٹھیں یا بغیر کرسی کے بیٹھیں۔ البتہ دینی گفتگو ہو اور کسی کو عذر ہو تو وہ کرسی پر بھی بیٹھ سکتا ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved