- فتوی نمبر: 2-279
- تاریخ: 26 اپریل 2009
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
ایک آدمی فوت ہوگیا ہے اس نے اپنے پسماندگان میں ایک بیٹا،بیوی، 4 بیٹیاں اور ایک باپ شریک بھائی اور ایک حقیقی بہن ہے۔سوال یہ ہے کہ مرحوم کی جائیداد ورثاء میں کیسے تقسیم ہوگی۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل ترکہ کو 48 حصوں میں تقسیم کرنے کے بعد 6 حصے بیوی کو اور 7+7 حصے ہر ایک بیٹی کو اور 14 حصے بیٹے کو ملیں گے۔ اور بہن بھائی کو کچھ نہیں ملے گا۔صورت تقسیم یہ ہے:
8×6=48
بیوی 1بیٹا 4 بیٹیاں بہن علاتی بھائی
1×6 7×6 مرحوم مرحوم
6 42
6 14 7+7+7+7
© Copyright 2024, All Rights Reserved