- فتوی نمبر: 2-82
- تاریخ: 29 جون 2008
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
میرے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس کے ترکہ میں 157 مرلے زرعی زمین ہے۔ ورثاء میں والدہ ،2 بھائی اور 2 بہنیں ہیں۔ تقسیم کی صورت کیا ہوگی۔ اور ہر وارث کو کتنا حصہ ملے گا۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل زمین کے 36 حصے بناکر ان میں سے 6 حصے والدہ کو اور ہر ہر بھائی کو 10حصے اور ہر ہر بہن کو 5 حصے ملیں گے۔
6x6 =36
ام 2بھائی 2 بہن
6/1 باقی
6=6×1 30= 6×5
6 10+10 5 +5
ماں کو 157 مرلوں میں 26.16 مرلے اور ہر ہر بھائی کو 43.61 مرلے اور ہر ہر بہن کو 21.80 مرلے ملیں گے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved