- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- تاریخ: اگست 15, 2024
- عنوانات: معاشرت, وراثت کا بیان
استفتاء
ایک عورت**کا انتقال ہو گیا ہے ۔ اس کے پسماندگان میں اس کا خاوند، چار بیٹیاں ، باپ، دو بہنیں اور دو بھائی ہیں ۔ اس عورت کا ترکہ ان پسماندگان میں کس نسبت سے تقسیم کیا جائے گا۔ جواب دیکر ممنون فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
12
خاوند ۴بیٹیاں باپ ۲ بھائی ۲ بہنیں
¼ 2/3 باقی محروم محروم
1 8 3
1 2+2+2+2 3
ترکہ کے کل۱۲ حصے کر کے ان میں سے ۳ حصے خاوند کے اور ۲،۲ حصے ہر بیٹی کے ہوں گے اور باپ کو ایک حصہ ملے گا ،بھائی بہنوں کا کچھ حص نہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved