• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وارثوں کا اپنی خوشی سے بہن کے شادی کے لیے پیسے رکھنا

استفتاء

امی کے کچھ پیسے تھے وہ ہم سب نے خوشی  سے بہن کی شادی کے لئے رکھ د ئے ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر سب ورثاء عاقل بالغ ہیں تو ان کے لیے ایسا کرنا درست ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved