- فتوی نمبر: 6-114
- تاریخ: 05 اگست 2013
- عنوانات: مالی معاملات > خرید و فروخت
استفتاء
مذکورہ ایک لاکھ روپے کا سونا یا زمین خرید کر رکھی جا سکتی ہے؟ کیونکہ بھتیجہ مذکور ابھی نا بالغ تقریباً 10 یا 11 سال کا ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں یہ رقم بھانجی کے علاوہ کسی اور کے حوالہ کرنا درست نہیں، کیونکہ وصیت کرنے والے نے بھانجی کو متعین کیا ہے، ہاں اگر یہ بھانجی یہ ذمہ داری لینے سے انکار کر دے یا اس کا انتقال ہو جائے تب یہ رقم دوسروں کے سپرد کی جا سکتی ہے۔
و إن مات أحدهما فإن أوصی إلي الحي أو إلی آخر فله التصرف في التركة وحده. (رد: 10/ 444)
© Copyright 2024, All Rights Reserved