- فتوی نمبر: 16-36
- تاریخ: 16 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > عملیات، تعویذات اور جادو و جنات
استفتاء
مجھے ہر وقت اپنا آپ ناپاک لگتا ہے؟میں وسوسے کی مریضہ بن گئی ہوں ،زندگی بے مزہ ہو گئی ہے۔میری رہنمائی فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
آپ کو وسوسے کا مسئلہ ہے آپ ان کی پرواہ نہ کریں اور اپنی عبادات جاری رکھیں اوروسوسے کو دور کرنے کے لیےمندرجہ ذیل دعاؤں کااہتمام کریں:
1۔ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
2۔ وَقُلْ رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ
3۔ اَللَّهُمَّ اجْعَلْ وَسَاوِسَ قَلْبِيْ خَشْيَتَكَ وذِكْرَكَ واجْعَلْ هِمَّتِيْ وهَوَايَ فِيْمَا تُحِبُّ وتَرْضَى (مناجات مقبول)۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved