• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وضو کرتے وقت قبلہ کی طرف کلی کرنا یا تھوکنا

استفتاء

اگر وضو کرتے ہوئے منہ قبلہ کی طرف ہوتو تھوکنا یا کلی کرنے کا گناہ ہوتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

قبلہ کی طرف تھوکنے یا کلی کرنے کا مطلب یہ ہے کہ قبلہ کی طرف منہ کر کے اپنے سامنے کی طرف تھوکے یا کلی کرے۔ لیکن اگر منہ تو قبلہ کی طرف ہو لیکن تھوکنا اور کلی کرنا نیچے کی طرف، تو یہ مکروہ نہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved