• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ویب سائٹ پر اشتہار دیکھنے پیسے لینا

  • فتوی نمبر: 10-133
  • تاریخ: 21 ستمبر 2017

استفتاء

ویب سائٹ ڈیو منی کلب ہے جس میں فری اکاؤنٹ بنتا ہے اور اس میں اشتہار  ہیں مختلف جس کو دیکھنے سے  آپ کو 100 ڈالر میں سے 10 فیصد حصہ ملتا ہے۔ اور یہ پیسے نکالے بھی جا سکتے ہیں، آپ جتنے اشتہار دیکھیں گے اتنے فیصد آپ کے اکاؤنٹ میں جائیں گے۔ کیا یہ جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اشتہارات کا دیکھنا ایسا عمل نہیں جو شرعاً اجارہ کے قابل ہو اس لیے یہ معاملہ درست نہیں۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved