- فتوی نمبر: 19-267
- تاریخ: 25 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
مندرجہ ذیل صورت میں وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟
وارثان:مرحوم کی اولاد اور ماں باپ نہیں ،ایک بیوی،دوبھائی ،پانچ بہنیں ہیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں مرحوم کی وراثت کے 36حصے کرکے 9حصے ان کی بیوی کو اور6،6حصے مرحوم کے ہر بھائی کو اور3،3حصے ہربہن کو ملیں گے ۔صورت تقسیم یہ ہے:
36x9x4
بیوی ———-2بھائی—————- 5بہنیں
9×1/4 27=9×3/4
9 6+6 3+3+3+3+3
© Copyright 2024, All Rights Reserved