• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثتی زمین سے فروخت کیے جانے والے اور گھر کے استعمال کے لیے کاٹے جانے والے درخت میں عشر

استفتاء

والد کی طرف سے  ملی ہوئی (وراثتی)زمین سے درخت فروخت کرنے پر عشر آئے گایانہیں؟

جودرخت کاٹ کر گھر  میں جلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں یا گھر یلو اشیاء بنواتے ہیں یا کوئی  ضرورت  پور ی  کرتے ہیں۔ ان درختوں کی لکڑی پر عشر ہوگایانہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

وراثتی زمین سے درخت فروخت کرنے پر عشر ہے۔گھریلو استعمال والے درختوں پر عشر نہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved