- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 2-262
- تاریخ: جولائی 18, 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات, نکاح کا بیان
استفتاء
ایک لڑکے نے اپنے کئی دوستوں کی موجودگی میں ایک لڑکی کا تعارف یوں کرایا کہ یہ میری بیوی ہے ۔ لڑکی نے ہنس کر اقرار کیا کہ جی۔ اور اکٹھے گاڑی میں سفر کرتے رہے ۔ کیا ایسا کہنے سے نکاح ہوگیا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں نکاح نہیں ہوا۔
رجل وامرأة أقرّا بين يدی الشهود بالفارسية مازن وشوئيم لاينعقد النكاح بينهما وكذالوقال لامرأة هذه امرأتي وقالت هی هذا زوجي لايكون نكاحاً۔ (قاضی خان1/ 322) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved