• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زبردستی بیوی سے حق وراثت منتقل کرنا

استفتاء

کیا فرماتے ہیں علمائے دین بارے اس مسئلہ کے کیا ایک عورت سے کسی بھی ذریعہ سے یعنی بالجبر یا بالرضا اس عورت سے جو کہ زندہ ہے اور اپنے باپ کی جائیداد سے حصہ وصول کر رہی ہے اس کا خاوند اس کا حق وراثت اپنے حق میں منتقل کر وا سکتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

زبردستی نہیں کروا سکتا۔ البتہ اگر عورت بغیر کسی حسی یا اخلاقی دباؤ کے اپنی خوشی سے خاوند کے نام منتقل کرے تو کر سکتی ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved