- فتوی نمبر: 20-181
- تاریخ: 27 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > منتقل شدہ فی حظر و اباحت
استفتاء
گزارش ہے کے بغلوں اور زیر ناف بالوں کا احاطہ بتادیں کہ کتنے حصے سے کاٹنے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ان کا کوئی خاص احاطہ نہیں کہ جس سے زائد کاٹنا ممنوع ہو ،ان سے مراد وہ مخصوص نوعیت کے گھنے بال ہیں جو دوسرے بالوں سے عموما الگ شناخت رکھتے ہیں ،بس ان کا کاٹنا ضروری ہے اور ان سے زائد کٹ جائیں تو کچھ حرج نہیں ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved