- فتوی نمبر: 216
- تاریخ: 15 جون 2007
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات > منتقل شدہ فی عبادات
استفتاء
ہماری دکان میں ہم سال میں ایک مرتبہ زکوٰة نکال دیتے ہیں یہ جنرل سٹور ہے، اس میں ہم قیمت فروخت یا قیمت خرید کا حساب لگائیں گے ؟ مثال کے طور پر ایک چیز 5 روپے میں آئی ہے وہ ہم 8 روپے میں فروخت کریں گے۔ یہ زکوٰة کا مسئلہ بھی ہمیں بتائیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
قیمت فروخت کے لحاظ سے زکوٰة کی ادائیگی کریں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved