• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ کےمتعلق سوال

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بیٹا مقروض ہے باپ بیٹے کی بیوی کو زکوۃ دے سکتا ہے تاکہ بیٹا  قرض ادا کردے ؟کیا زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بیٹے کی بیوی اگر مستحق زکوۃ ہے تو اسے زکوۃ دی جا سکتی ہے پھر وہ جو چاہے کرے ،اسے بیٹے کا قرض اتارنے کا پابند نہیں کر سکتے۔نیز مستحق ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس کی ملکیت میں بنیادی ضروریات زندگی کے علاوہ کسی بھی شکل میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر کوئی چیز نہ ہو۔۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved