• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ کےمتعلق سوال

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا ایک سوال ہے کہ زکوٰۃ کے معاملے میں کچھ مسائل کا سامنا ہے، زکوٰۃ کے لیے  عقیدے کی شرط اپنی جگہ بہت اہم ہے لیکن آپ جب گھر سے دور کسی علاقے میں مقیم ہوں جہاں آپ زیادہ لوگوں سے واقف نہیں تو کیا زکوٰۃ دینے سے پہلے عقیدہ پوچھنا ضروری ہے؟ جیسے آج کل Covid-19 وبا کے دور میں گھر سے نکلتے ہوئے روڈ پر بے شمار غرباء نظر آتے ہیں جو بظاہر مسلمان نظر آتے ہیں۔ اب مجھے خیرات کا اندازہ ہے کہ وہ لگ جاتی ہے لیکن زکوٰۃ تو فرض ہے، میں اس کی ادائیگی یقینی بنانا چاہتا ہوں۔ کیا ان لوگوں پر زکوٰۃ لگ جائے گی؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جن کے بارے میں غالب گمان مسلمان ہونے کا ہو، ان کو زکوٰۃ دینا جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved