• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوٰة کے پیسوں سے جہیز بناکر دینا

استفتاء

اگر کسی لڑکی کی شادی ہو رہی ہو اور اس کے ماں باپ غریب ہیں اور اس لڑکی کیلئے زکوة کے پیسوں سے جہیز بنا کر دینا صحیح ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر لڑکی اور اس کے ماں باپ زکوة کا مصرف بنتے ہیں تو ان تینوں کو ضرورت کے جہیز کیلئے زکوة کی رقم دی جا سکتی ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved