- فتوی نمبر: 1-3
- تاریخ: 27 دسمبر 2003
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
اگر کسی لڑکی کی شادی ہو رہی ہو اور اس کے ماں باپ غریب ہوں اور اس لڑکی کا جہیز میں بہت کم سامان دے رہے ہوں تو اس لڑکی کیلئے زکوٰة کے پیسوں سے جہیز کا سامان بنا کر دینا صحیح ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر لڑکی اور اس کے ماں باپ زکوٰة کا مصرف بنتے ہیں تو ان تینوں کو ضرورت کے جہیز کیلئے زکوٰة کی رقم دی جا سکتی ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved