- فتوی نمبر: 14-255
- تاریخ: 16 جون 2019
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات > عشر و خراج کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پاس ذاتی زکوۃ کے روپے ہیں جو میں ادا کرتا ہوں ،الحمدللہ۔
۱۔کیا میں مدرسہ کی تعمیر کے لئے یہ روپے دے سکتا ہوں ؟(۲)ہم نے مسجد کے لئے جگہ لی ہے ،کیا مسجدکی جگہ کے لئے یہ روپے استعمال کرسکتا ہوں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
۱۔۲ زکوۃ کی رقم کا مصرف مستحق زکوۃ شخص ہے مدرسے کی تعمیر یامسجد کی جگہ زکوۃ کا مصرف نہیں اس لئے پیسے وہاں استعمال کرنے سے زکوۃ ادا نہ ہوگی۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved