• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ میں بھیجی گئی رقم پرٹیکس زکوۃ میں شمار ہوگا؟

استفتاء

اگر کسی کو موبائل کے ذریعے زکوۃ کی رقم بھیجی جائےتو اس میں کچھ پیسے کٹوتی ہوجاتے ہیں جیسے دس ہزار روپیہ بھیجا جائے تو سو روپے کم ہوجاتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا دس ہزار زکوۃ میں شمار ہوگا یا 9900ہوگا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں 9900روپے زکوۃ میں شمار ہوں گے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved