• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوٰة میں موجودہ ریٹ کا اعتبار ہے

استفتاء

اگر کوئی پچھلے سالوں کی قضا زکوٰة ادا کرنا چاہے تو کس حساب سے  دے گا؟ مثال کے طور پر سونے کی زکوٰة ادا کرنا چاہتا ہے تو سونے کی موجودہ قیمت کے حساب سے زکوٰة  ہے یا پچھلے سالوں کی قیمتوں کے حساب سے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

موجود قیمت کے حساب سے نکالے گا۔

في الشامية: و تعتبر القيمة يوم الوجوب و قالا يوم الأداء قال  و في المحيط: و يعتبر يوم الأداء بالإجماع و هو الأصح. ( 2/ 286 )

و في البدائع: لأن الواجب الأصلي عندهما هو ربع عشر العين و إنما له ولاية النقل إلى القيمة يوم الأداء فيعتبر قيمتها يوم الأداء و الصحيح أنه مذهب جميع أصحابنا. ( 2/ 22 ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved