• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زکوۃ میں ٹکٹ دینے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک عورت مستحق زکوۃ ہے اور اس نے راولپنڈی جانا ہے ۔کیا اس کو لاہو ر سے راولپنڈی کی ٹکٹ زکوۃ کے پیسوں  سے لے کردی جاسکتی ہے یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جو ٹکٹ ریفنڈ ہو سکے اسے زکوۃ میں  دیا جاسکتا ہے اور جو ٹکٹ ریفنڈ نہ ہوسکے اسے دینے سے زکوۃ ادا نہ ہو گی ۔

نوٹ:         ریفنڈ ہوسکنے والے ٹکٹ میں  زکوۃ کی ادائیگی اس رقم کے بقدر ہو گی جو ٹکٹ دیتے وقت ریفنڈ کے نتیجے میں مل سکتی ہو،بعدمیں  رقم کے گھٹنے یا بڑھنے کا اعتبار نہ ہو گا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved