• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ وصول کرنے والے کا زکوۃ کے وکیل پر ہی خرچ کردینا

استفتاء

کچھ دوست مجھے زکوۃ کی رقم دیتے ہیں کیونکہ میں نے ان کو بتایاہواہے کہ میرے علم میں کچھ غریب مستحق لوگ ہیں ۔میں زکوۃ کی کچھ رقم اپنی سگی چچی کو بھی دیتا ہوں جو واقعی غریب ومستحق ہیں ،چچی وہ ہیں جنہوں نے مجھے بچپن سے گود لیا ہے ۔چچی کو زکوۃ کی رقم دینے سے میرے گھر کے خرچہ میں مدد ہو جاتی ہے یعنی چچی گھر کے خرچہ میں تعاون فرمادیتی ہیں ۔اسی طرح کرنے سے مجھے کوئی نقصان تو نہیں ایمانی لحاظ سے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آپ زکوٰۃ کی رقم ان کے ہاتھ میں دے دیں پھر وہ  آپ کو اپنے اخراجات کی مد میں دے دیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved